شٹر ڈاؤن ہڑتال
ہم سے پوچھتے ہیں کہ اب آپ بھی مہنگائی کے لئے نکلیں گے؟
میں نے کہا کہ ہم غیرت کے لئے بھی نکلیں گے، ایمان کے لئے بھی نکلیں گے، پاکستان کے لئے بھی نکلیں گے اور اپنی قوم کے لئے بھی نکلیں گے۔
ایوانوں میں جا کر ایمان کے سودے، ملت کے سودے۔ وطن کے سودے کرنے والے اور ہیں اور حضور ﷺ کے نعرہ مستانہ پر جان دینے والے لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے نوجوان اور ہیں۔
قائد ملت اسلامیہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی
تاجدار ختم نبوت کانفرنس لوہارہ والا کھو لاہور