ناموس رسالتﷺ سے غداری اور جھوٹے لیڈر سے وفاداری

Article by Adnan Shoaib
آج اپنے لیڈر (عمران نیازی) کی گرفتاری کے ڈر سے مرد، عورتیں بچوں کے ساتھ سڑکوں پر نکل رہی ہیں لیکن افسوس حضورﷺ کے گستاخانہ خاکے(کارٹون)بنائے گئے تب نہیں نکلے بلکہ جب لبیک والے احتجاجاََ نکلے تھے تو یہی لوگ کہتے تھے گستاخی توہالینڈ، فرانس میں ہوئی ہے تو احتجاج یہاں کیوں؟
تب یہی عورتیں بچوں کے سکولوں کے واسطے دیتی تھیں
کبھی تکالیف والی احادیث بیان کرتی تھیں تو کبھی کچھ کبھی کچھ
اور ہم کہتے خدا کیلئے اپنے نبیﷺ کی حرمت کیلئے کھڑا ہونا سیکھو ہر جہان میں عزت پاؤ گے۔
لیکن نہیں تب تم اقتدار کے نشے میں دھت تھے اسلئے تم کو کچھ نظر نہیں آیا۔
آج پتا چل گیا نا کہ اس وقت ہم حضورﷺ کی ناموس پر کیوں شہید ہو رہے تھے اور عمران نیازی نے اقتدار کے نشے میں اور گستاخوں کی حمایت میں ہمارے معصوم بچوں کو شہید کرتا رہا۔
ہمارے اکیلے سرفراز شہید کی نومولود بچی کو دیکھتے تو تم کو پتہ چلتا ہم نے کیا کیا قربان کردیا اپنے نبیﷺ کی ناموس و رسالت پر اور پھر بھی سمجھتے ہیں کہ
جان دی دی ہوئی اسی کی تھی
حق تو یوں ہے کہ حق ادا نہ ہوا
ہم شہادتیں دے کر بھی خوش ہیں اور تم اقتدار میں رہ کر بھی پاگل کتے کی طرح سڑکوں پر ہو۔
یہی وہ فرق ہے جو ہم میں اور تم میں ہے۔
وقت بڑا بے رحم ہے اور اللہ سب سے بڑا غیرت والا
وہ اپنے نبیوں کی گستاخی برداشت نہیں کرتا
وہ کیا خوب فرمایا تھا امیرالمجاہدین علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ نے کہ
“اِناں وی رونیں تے اِناں دیاں نسلاں وی رونیں”
تحریر: عدنان شعیب
