تحریک لبیک پاکستان نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے خشک راشن کے ٹرک روانہ کر دیے

ٖفوری ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا

تحریک لبیک پاکستان نے لاہور سے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے خشک راشن کے ٹرک روانہ کردیے،
امدادی سامان جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے متاثرین میں تقسیم کیا جائے گا،
متاثرہ علاقوں میں ریلیف کیمپ بھی قائم کردیے گئے،
یہ وقت سیاست کا نہیں بلکہ سیلاب سے متاثرہ عوام کی خدمت کا ہے،حافظ سعد رضوی
ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ افراد امداد کے منتظر ہیں، حافظ سعد رضوی
ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر مخلوق خدا کی خدمت کی ضرورت ہے،حافظ سعد رضوی
تمام سیاسی جماعتوں کو اختلافا ت کو بلائے طاق رکھتے ہوئے سیلاب متاثرین کی مدد کرنی چاہیے،حافظ سعد رضوی
متاثرین کی امداد کے لیے مخیر حضرات آگے آئیں،حافظ سعد رضوی
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں شعبہ لبیک خدمت خلق کی امدادی کاروئیاں قابل ستائش ہیں،حافظ سعد رضوی
کارکنان اور زمہ داران سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں مزید تیز کردیں،حافظ سعد رضوی
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری طور پر محفوظ مقامات پر خیمہ بستیاں بھی قائم کی جائیں، حافظ سعد رضوی