نام نہاد اہلِ سنت کے ٹھیکیداروں کے پیٹ میں درد اور سینے میں جلن کیوں ؟

نام نہاد اہلِ سنت کے ٹھیکیداروں کے پیٹ میں درد اور سینے میں جلن کیوں ؟

قاٸد عزیمت مجددِ دوراں امامِ برحق خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ و رضی اللہ عنہ سے لبرلز ، کفار اور دین دشمنوں کا درد تو سمجھ میں آتا ہے۔ مگر نام نہاد اہلِ سنت کے ٹھیکیداروں کے پیٹ میں درد اور سینے میں جلن کیوں ہو رہی..؟؟

وہ کون تھا ؟

وہ کون تھا ؟

Article by Waqas Mondra تھی جس کے ہاتھ میں اسلام کی تلوارمُجھ سے پوچھو کہ وہ سفید ریش کون تھا تھا اک جرأت کی مثال بہادری جسکے پہلو میںشمشیر و بے نواح میں بتاتا ہوںتمہیں وہ کون تھا وہ کون تھا جس کے نام سے لرزتے تھے ایوان کفر کےیہود کے پیروکاروں آو میں بتاتا…

آخر تحریک لبیک ہی کیوں؟

آخر تحریک لبیک ہی کیوں؟

Article by Bint E Hassan ہم سرِعام گنہگار بھی ،غلط بھی ٹھہرائے گےآخر اس شہر کے ہجوم میں ہم ہی مجرم ہیں بہت دیر سے سنتی اور دیکھتی آ رہی تھی؛ لیکن آج اپنے اور بہت سے مخلص کارکن کی ترجمانی کرنے کی جسارت کرنے لگی ہوں۔میں گالی گلوچ کلچر کی خود بھی حامی نہیں…

دین کے ترجمان

دین کے ترجمان

Article by Syed Haseeb قاٸد عزیمت شیخ الحدیث قاسم عشقِ مصطفی ﷺ مجدد رواں صدی فنا فی خاتم النبیین ﷺ امیر المجاہدین امام خادم حسین رضوی رضی ﷲ عنہ فرماتے ہیں کہ بزدل بندے کا کام نہیں ہے دین کی ترجمانی کرنا آج ہم دیکھتے ہیں کہ اک طرف وہ لوگ ہیں جنہوں نے لاکھوں…

شمشیرِ اقبال

شمشیرِ اقبال

Article by Abroo Rajpoot مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ 27 نومبر 2022ء الحمراء آرٹس کونسل میں لائیو کیلیگرافی کی ایک تقریب بنام “اپنا نام پیدا کر” میں بطور مہمان خصوصی مدعو کیے گئے، (یاد رہے اس ایونٹ کی آرگنائزر تحریک لبیک پاکستان نہیں تھی)سامعین میں مغربی تہذیب سے متاثر…

اچھے صابر پر امید انسان کی مثال

اچھے صابر پر امید انسان کی مثال

Article by Abrish Noor جو پھول خزاں کے دکھ سے ناواقف ہے وہ کیا جانے بہار کی خوشی. پت جھڑ کا موسم ایک تکلیف دہ موسم ہے ہرے بھرے حدائق و اشجار کے لیے جس میں انکے اپنے ساتھی پتے اسکا ساتھ چھوڑ دیتے ہیں اور وہ دلیری کے ساتھ تن تنہا کھڑا رہتا ہے…

| |

اہم ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا

وزارت داخلہ کی جانب سے لاہور ، پشاور ، مظفر آباد ، گلگت بلتستان اور اسلام آباد انتظامیہ کو عمران خان کے حوالے سے دھمکی خیز خط پر ترجمان ٹی ایل پی کا ردعمل وفاقی حکومت اپنے ذاتی مقاصد کیلئے ٹی ایل پی کا نام استعمال کرنے کرنے سے گریز کرے، ترجمان ٹی ایل پی…

وہی جواں ہے قبیلے کی آنکھ کا تارا شباب جس کا ہے بے داغ

وہی جواں ہے قبیلے کی آنکھ کا تارا شباب جس کا ہے بے داغ

Article by Bint E Hassan “گلستانِ رضوی کے سپاہیو” وہی جواں ہے قبیلے کی آنکھ کا تاراشباب جس کا ہے بے داغ، ضرب ہے کارینگاہِ کم سے نہ دیکھ اُس کی بے کُلاہی کویہ بے کُلاہ ہے سرمایۂ کُلہ داری کسی بھی تحریکی اور انقلابی سرگرمی میں متحرک نوجوانوں کا ولولہ و جذبہ، استقامت اور…

| | | |

Press Release – 2nd Urs Allama Khadim Hussain Rizvi

تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد رضوی حسین رضوی کی اراکینِ مجلس شوریٰ کے ہمراہ پریس کانفرنس آج کی پریس کانفرنس سے اہم اقتباسات امیرِ محترم علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ تعالیٰ امیر المجاھدین رحمتہ اللہ علیہ نے خوابیدہ مسلمانوں کے دلوں میں عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلَّم کی لہر…