عمران خان کے توہین آمیز بیانات اور قادیانی نواز پالیسیوں پر انتہائی اہم بیانیہ
پریس ریلیز
مورخہ 12 ستمبر بروز سوموار
Our Purpose and mission is to bring Islam on throne and to eliminate secularism and liberalism
مورخہ: 19-11-2021 حوالہ نمبر لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ، ( ) علامہ خادم حسین رضوی کے عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے، تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد حسین رضوی نے جمعہ کے اجتماع خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب باتوں سے زیادہ کام ہوگا، ہم صرف کام کریں گے…
جلالِ پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہوجُدا ہو دِیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزیبہتر ہے کہ شیروں کو سِکھا دیں رمِ آہُوباقی نہ رہے شیر کی شیری کا فسانہکرتے ہیں غلاموں کو غلامی پہ رضامندتاویلِ مسائل کو بناتے ہیں بہانہ امیر المجاہدین فنا فی خاتم النبیینﷺ مجدد اعظم حضرتِ علامہ مولانا حافظ خادم…
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب اپنی ایگزیکٹو کونسل کے اراکین کے ہمراہ آج 20 اکتوبر بروز جمعرات صبح گیارہ بجے تحریک لبیک پاکستان کے مرکز جامعہ مسجد رحمة العالمین لاھور کا دورہ کریں گے اور تحریک لبیک کے امیر حافظ محمد سعد حسین رضوی صاحب اور مجلس شوری کے اراکین سے ملاقات اور…
تحریک لبیک پاکستان کے زیراہتمام جلوس جشن ولادت تاجدارِ خاتم النبیین کے حوالے سے فلیکس کا ڈیزائن کی فائل