TLP Important Press Release Against BJP

Our Purpose and mission is to bring Islam on throne and to eliminate secularism and liberalism
پریس ریلیز مورخہ 2 اکتوبر بروز اتوارقاٸد ملت اسلامیہ سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کی موجودہ ملکی سیاسی صورتِ حال پر اہم ترین بیانیہ اہم ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا امیر تحریک لبیک پاکستان کا ملک میں موجودہ سیاسی صورتحال پر بیان اقتدار کی نورا کشتی میں ملک کو نقصان پہنچایا…
پریس ریلیز تحریک لبیک پاکستان مورخہ: 21-11-2021 لاہور،راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور،کراچی، کوئٹہ، ( ) علامہ خادم حسین رضوی کے عرس کی تین روزہ تقریبات کا ا ختتام ہوگیا ہے،اختتام کے موقع پر شہدائے ناموس رسالت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس سے امیر تحریک لبیک پا کستان صاحبزادہ حافظ سعد حسین رضوی، نائب امیر پیر…
ضلع لاہورناموس رسالت ﷺ ریلیداتا دربار تا دربار امیر المجاہدین امام خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہقاٸد ملتِ اسلامیہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب ریلی میں شرکت کے لیۓ جامع مسجد رحمت اللعالمین سے روانہراستے کے مناظر قاٸد ملت اسلامیہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب مرکزی ناموس رسالت ﷺ ریلی کی قیادت کرتے…
تحریک لبیک پاکستان کے زخمی اور شہداء کی ویڈیوز
علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللّٰہ کی تصاویر ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے نیچے تصویر پہ کلک کریں؛
بی جے پی رہنما راجہ سنگھ کی نبی کریم ﷺ کی شانِ اقدس میں گستاخی پر امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی کا ردعمل