تحریک لبیک پاکستان کا اجمالی جائزہ
Article by Abroo Rajpoot جب ہم عالمی منظر نامے پر نظر دوڑائیں تو ہمیں بہت سی سیاسی جماعتیں ہر ملک میں کام کرتی نظر آتی ہیں، ہر سیاسی جماعت اپنے منشور کے ساتھ اپنی قوم کی بھلائی کے لئے کام کرنے کا دعویٰ کرتی ہے، دین اسلام کے لیے کام کرنے والی بہت سی جماعتیں…