محافظ ناموسِ رسالت ﷺ – غازی عامر عبدالرحمن چیمہ شہید
محافظ بنا نہیں جاتا محافظ بنایا جاتا ہے، چُنا جاتا ہے، جیسے کسی کو اپنے لیے سیکورٹی رکھنی ہو تو وہ چُن چُن کر اپنے لیے بندے رکھتا ہے؛ ایسے ہی ناموسِ رسالت ﷺ کے محافظ چُنے جاتے ہیں وہ لوگ جن پر اللہ اور اس کے پیارے حبیب محمد مصطفیﷺ کی خاص نظرِ کرم ہو – بنت حسن